تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں وکلاء کی کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف قرارداد اور احتجاجی ریلی

میرپورخاص میں وکلاء کی کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف قرارداد اور احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے وکلاء کا کالا باغ کی تعمیر کے اعلان کے بعد ہنگامی اجلاس- کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے اعلان پر قرارداد پیش کی گئی- وکلاء نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر روکنے کے لیئے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر ڈسٹرکٹ کورٹ سے پریس کلب تک ریلی نکالی- ریلی کی سربراہی ضلعی بار ایسوسی ایشن کے صدر جان علی جونیجو اور جرنل سیکریٹری ایڈوکیٹ شوکت راہموں نے کی- وکلاء نے کالاباغ ڈیم نا منظور کے نعرے لگائے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے