اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے نئی کابینہ سے حلف لیا۔ حلف لینے والوں میں سعید غنی، شہلا رضا، اسماعیل راہو، سردار شاہ، محبوب الزماں، شبیر بجارانی، ہری رام کشوری لال اور عذرا فضل پیچوہو شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) سندھ کے نومنتخب وزیراعلی مراد علی شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی، وہ وزارت اعلی کا حلف اٹھانے کے بعد آج وزیراعلی ہاوس پہنچے تھے۔ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز سندھ کے 33 ویں وزیراعلی کا حلف اٹھایا، …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے خالی ہونے والے آٹھ تھانوں پر نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے ..انسپیکٹر وزیر شر کو ایس ایچ او ڈیگان ڈیگان پولیس اسٹیشن تعینات، انسپیکٹر ایاز بھٹی کو ایس ایچ او ڈگری، انسپیکٹر اسلم خانزدہ کو ایس ایچ …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی میں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف ڈیبلو پیش کیے جا رہے ہیں اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی کے وائس چیئرمین حاجی علی احمد گورچانی. ہیڈ ماسٹر …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, سندھ, موسم
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر سمیت ضلعی بھر میں طوفانی بارش کے بعد بند ہونے والی لائٹ کو 25 گھنٹے گذر گئے- شدید حبس گرمی سے اسپتال میں داخل مریض عام شہری تڑپ اٹھے- شہر بھر میں گندگی بارش کا پانی موجود شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر 10 ماہ کی تاخیر سے قائم ہونے والی میگا پروجیکٹ نگران کمیٹی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے غیر معیاری کام، سست رفتاری، ناقص مٹیریل کے استعمال اور ماہرین کی غیر موجودگی میں …
مزید پڑھیں اگست 17, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور عید کے تیسرے …
مزید پڑھیں اگست 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) درگاہ ناگی شاہ کھان روڈ پر چنگ چی رکشہ کا ٹائر نکل جانے سے ایک بچہ جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت 6 افراد زخمی- خواجہ اسٹاپ کے رہائشی بھیل برادری کے خاندان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے-جانبحق ہونے بچے کی شناخت سات سالہ …
مزید پڑھیں اگست 16, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) سندھ اسمبلی میں متحدہ مجلس عمل کے نومنتخب رکن سید عبدالرشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر ناموس رسالتﷺ پر حملہ کیا جارہا ہے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہمارے ایمان پر حملہ ہے گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التواء …
مزید پڑھیں اگست 16, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ نے اسٹیڈیم روڈ کے قریب ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے نو منتخب رکن …
مزید پڑھیں