تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ایس 30 خیرپور پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب

پی ایس 30 خیرپور پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب

خیرپور (بیورو رپورٹ) پی ایس 30 خیرپور کے تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ جی ڈے اے کے محرم علی شاہ 21 ہزار 200 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 3 جولائی کو ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد ہوگا

کراچی،(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے