تازہ ترین
Home / سندھ (page 299)

سندھ

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے دھورونارو میں گندم خراب ہونے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ دینے کی ہدایت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے اخبارات میں شایع ہونے والی خبر دھورونارو میں گندم خراب ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیکر 3 روز کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے کمیٹی کے چیئرمین لیاقت علی سموں اسٹوریج اینڈ انفورسمینٹ …

مزید پڑھیں

ختم نبوت پر مر مٹنے کا جزبہ زندہ ہے قادیانی اسلام اور مسلمانوں کیلئے خطرناک فتنہ ہے- علامہ رضی حسینی نقشبندی کا جلسوں سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ اسلام کا سورج جب سے طلوع ہوا ہے عالم کفر نے اس سورج کو گہنانے کی ہمیشہ سازش کی ہے انہی سازشوں کی ایک کڑی مرزا غلام احمد قادیانی کی خانہ ساز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے سرکاری یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا کارنامہ اسٹور بند کرتے کرتے کتے کو بند کرکے چلے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سرکاری یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا کارنامہ اسٹور بند کرتے کرتے کتے کو بند کرکے چلے گئے نیو ٹاؤن میں واقع یوٹیلٹی اسٹور میں کتا بند دروازوں سے شیشے میں جھانک جھانک باہر آنے کی کوشش کرتا رہا-

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے 20 کیسز رجسٹرڈ ہوئے، 11 کیسز ختم ہوچکے، 8 کیسز زیر سماعت ہیں- صوبائی محتسب جسٹس ریٹائرڈ شاہنواز طارق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص صوبائی محتسب جسٹس ریٹائرڈ شاہنواز طارق کی صدارت میں دربار ہال میرپورخاص میں خواتین کو کام کرنے والی جگہ پر ہراساں کرنے کے حوالے سے 8 کیسز کی سماعت ہوئی جس میں 4 شکایت کرنے والے اور 4 ملزمان حاضر ہوئے جبکہ 4 غیر …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس نے 9 گداگرں سمیت منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر تابڑ توڑ چھاپوں کا سلسلہ جاری۔ 9 گداگر کے ساتھ ساتھ منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ ایس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ایک اور خاتون کی خودکشی ایک ہفتے میں خودکشی کا پانچواں واقعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک اور خودکشی سندھڑی تھانہ کی حد گاؤں تگوسر میں 26 سالہ خاتون شريمتی مولی زوجہ کھيموں مينگھواڑ نے خودکشی کرلی- لاش سول اسپتال میرپورخاص منتقل- ضلع میرپورخاص میں ایک ہفتے میں خو کشی کا یہ پانچواں واقع رپورٹ ہوا-

مزید پڑھیں

سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے- ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے عید میلادالنبیؐ کے موقع …

مزید پڑھیں

تحریک نسواں اورسول سوسائٹی کی 10 تنظیموں کے باہمی اشتراک سے "عفو و درگزر” مہم شروع کی ہے- معروف کتھک ڈانسر اور سماجی رہنما شیما کرمانی کی ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف کتھک ڈانسر اور سماجی رہنما شیما کرمانی، پائیلر کے رہنما کرامت علی نزہت شیرون، سفینہ جاوید، ذیشان، ڈاکٹر شیرشاہ سید، مہناز رحمان اور پروین ناز کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر کو دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں

میہڑ بائی پاس پر ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بائی پاس پر ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے نوجوان غلام عباس لاشاری شدید زخمی جس کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد انتہائی تشویش حالت میں لاڑکانہ منتقل کیا گیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زخمی غلام عباس …

مزید پڑھیں

خاندانی منصوبہ بندی کو قومی فریضہ سمجھا جائے- آفیسر اعجاز سیال ضلعی بہبود آبادی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کی جانب سے ضلع میرپورخاص میں بڑھتی ہوئی آبادی کے اثرات اور ان کا تدارک اورسماجی رہنماؤں کا کردار کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف سرگرم سماجی رہنماؤں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اجلاس سے خطاب …

مزید پڑھیں