Home / سندھ (page 297)

سندھ

میرپورخاص میں مختلف سرکاری محکموں میں میرٹ پر بھرتی کے لئے امتحان کا انعقاد- امیدواروں کے لئے پانی اور واش روم کا کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مختلف.سرکاری محکموں می‍ں میرٹ پر بھرتی کے لیئے میرپورخاص میں آئی بی اے کی جانب سے تحریری امتحان لیا گیا- امتحانی مرکز گاما اسٹیڈیم میں بنایا گیا 1500 مرد اور خواتین امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا- امتحان ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا پولیس …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم ریلوے سٹیشن کے ٹکٹ کلرکوں کی جانب سے مسافروں سے لوٹ مار 200 روپے کی قیمت والے ٹکٹ کو مٹاکر 230 روپے وصول کیے جا رہے ہیں

کراچی (پریس ریلیز) ٹنڈو آدم ریلوے سٹیشن کے ٹکٹ کلرکوں کی جانب سے مسافروں سے لوٹ مار 200 روپے قیمت مٹاکر 230 روپے وصول کرنے کے خلاف رجب قادری کی جانب سے جی ایم ریلوے لاہور وفاقی وزیر ریلوے اور ڈی ایس کراچی کو تحریری طور پر دو بار درخواست …

مزید پڑھیں

کراچی رینجرز کی اورنگی ٹاون میں بڑی کاروائی، سرغنہ سمیت بھتہ خور گروپ کے 5 کارندے گرفتار- ترجمان پاکستان رینجرز

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان ریحان الدین سرغنہ، محمد عابد، محمد عامر، محمد جبران ربانی اور سکندر پر مشتمل بھتہ خور گروہ کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے 28 اکتوبر 2018 کو اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تاجر …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، بابر غوری، سہیل منصور، احمد علی اور ارشد وہرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں بابرغوری، خواجہ سہیل منصور، احمد علی اور ارشد عبداللہ وہرہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں 4 مفرور …

مزید پڑھیں

کراچی میں پانی سے محروم بنارس اور اورنگی ٹاؤن کے مکینوں کا احتجاج، سڑک پر دھرنا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف عبداللہ کالج کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی کے علاقے بنارس، اورنگی اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں بس سے اترتے ہوۓ خاتون کو تیز رفتار کار کی ٹکر، خاتون زخمی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرید ہوٹل ٹنڈو آدم روڈ پر بس سے اترتے ہوئے تیز رفتار کار کی ٹکر سے ڈیڑھ ماہ کی بچی گوری ولد خمیسو بھیل موقع پر جاں بحق جبکہ جاں بحق ہونے والی بچی کی والدہ 30 سالہ رانی زوجہ خمسیو بھیل شدید زخمی ہوگئی- …

مزید پڑھیں

کراچی میں کے الیکٹرک کی غفلت سے ایک اور جان چلی گئی، بچہ جاں بحق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کے الیکٹرک حکام کی مبینہ غفلت سے ایک اور بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے موچکو تھانے کی حدود مواچھ گوٹھ وچھانی محلے میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا جس کی نعش ضابطے …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار منشیات، اعلیٰ نسل کا پاؤڈر ڈرگس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کابینہ نے تین سال تک نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر نے …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے "یوم اقبال تقریب” کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی حوالے سے ایک پروقار "یوم اقبال تقریب” کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں میرپورخاص کے سیکڑوں پرائیویٹ اسکولز نے بھرپور شرکت کی۔ اسکولز کے …

مزید پڑھیں