Home / اہم خبریں / میہڑ بائی پاس پر ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

میہڑ بائی پاس پر ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بائی پاس پر ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے نوجوان غلام عباس لاشاری شدید زخمی جس کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد انتہائی تشویش حالت میں لاڑکانہ منتقل کیا گیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زخمی غلام عباس لاشاری نوابشاه کا رہائشی ہے 4 سال پہلے رشتے کے تنازے پر الزام لگنے کے باعث  نوابشاہ میں رہنے لگا جبکہ زخمی نوجوان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر ملزم ارشد رند فائرنگ کرکے فرار ہوگیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے