Home / اہم خبریں / ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے دھورونارو میں گندم خراب ہونے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ دینے کی ہدایت

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے دھورونارو میں گندم خراب ہونے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ دینے کی ہدایت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے اخبارات میں شایع ہونے والی خبر دھورونارو میں گندم خراب ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیکر 3 روز کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے کمیٹی کے چیئرمین لیاقت علی سموں اسٹوریج اینڈ انفورسمینٹ آفیسر میرپورخاص جبکہ ممبران میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میرپورخاص علی محمد تالپور اورفوڈ انسپکٹر محمد ندیم خان شامل ہیں-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے