تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کی سیکورٹی کی مناسبت سے میرپورخاص پولیس کا اے ایس پی کی سربراہی میں فلیگ مارچ

میرپورخاص میں عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کی سیکورٹی کی مناسبت سے میرپورخاص پولیس کا اے ایس پی کی سربراہی میں فلیگ مارچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم 12 ربیع الاول کی سیکیورٹی کے حوالے سے اے ایس پی عمرا ن مرزا کی سربراہی میں فلیگ مارچ نکالا گیا- فلیگ مارچ میں درجنوں پولیس موبائلوں 15 مددگار موٹر سائکلوں اور رینجرز کے جوانوں نے بھی شرکت کی- فلیگ مارچ پولیس لائن سے نکالا گیا اور شہر بھر سے گشت کرنے کے بعد پولیس لائن پر ختم ہوا

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے