ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کم عمر میں شادیاں روکی جائیں، میرپورخاص میں مقامی غیر سرکاری ادراے کی جانب سے آگاہی ریلی نکالی گئی- آگاہی ریلی میں پرائمری اسکول کے بچے اور بچیوں نے پلے کارڈ بینر اٹھاکر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا- کم عمر کی شادیوں میں بڑے نقصان ہوتے ہیں حکومت ضلعی انتظامیہ کم عمر میں شادیاں رکوائیں مقررین ایڈوکیٹ کانجی رانو مل بھیل ایڈوکیٹ قیصر مری اور ایڈوکیٹ شاہنواز لغاری کا ریلی سے خطاب
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کم عمر میں شادیاں روکی جائیں- مقامی غیر سرکاری ادراے کی جانب سے آگاہی ریلی