تازہ ترین
Home / سندھ (page 289)

سندھ

ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے سال 2019 کے انتخابات

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن (میما) کے سال 2019 کے انتخابات میرپورخاص ڈویژن میں پہلی مرتبہ ووٹنگ کے زریعے ہوئے- جس میں ایوان صحافت میرپورخاص کے لیئے سرپرست اعلیٰ ملک عبد الرزاق منتخب، صدر کے لیئے ہاشم شر منتخب، سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں

مقامی صحافی رضوان احمد کی بھتیجی کی شادی انیس الدین کے ساتھ انجام پائی

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) ٹنڈو آدم کے مقامی صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چیف آرگنائزر رضوان احمد غوری کی بھتیجی عرفان احمد غوری کی بیٹی کی شادی انیس الدین کے ساتھ انجام پائی، شادی کی تقریب ٹنڈوآدم کے مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی جس میں چئیرمین …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی قیادت میں 18 گاڑیوں پر مشتمل شہید رہنماء بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے گھڑی خدا بخش لاڑکانہ کے لیے روانہ

ٹنڈوآدم (رپورٹ:رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی قیادت میں 18 گاڑیوں پر مشتمل شہید رہنماء بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے ٹنڈو آدم سے گھڑی خدا بخش لاڑکانہ کے لیے روانہ، قافلے روانہ ہونے سے …

مزید پڑھیں

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی سیاست کے میدان میں آئی اور پھر چھا گئی، عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد کر کے بے نظیر بھٹو نے سیاست کے ایوانوں میں اپنا سکہ منوایا اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے کا اعزاز بھی …

مزید پڑھیں

ماتلی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2019 کیلئے سینئر صحافی ماتلی عظیم کشمیری بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

ماتلی (نامہ نگار ) ماتلی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2019 کیلئے نامہ نگار ایکسپریس ماتلی عظیم کشمیری بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے تفصیلات کے مطابق ماتلی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019 کیلئے صدر انور حسین ایری،جنرل سیکریٹری عظیم کشمیری ،نائب صدر غلام علی میمن،فنانس سیکریٹری …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی ٹاؤن حنیف آباد میں زیرسرپرستی مذہبی امورکمیٹی درگاہ مصری شاہ کے زیرسرپرستی زیر صدارت سالانہ جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل نعت خوانی کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر10 حنیف آباد میں زیرسرپرستی مذہبی امورکمیٹی درگاہ مصری شاہ کے چیئرمین مرزا اسد نقشبندی اورقاری ارمان چشتی کی زیر صدارت سالانہ جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل نعت خوانی کا انقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی قاری …

مزید پڑھیں

تمام شعبہ جات تحلیل، قبل از وقت پارٹی انتخابات کا علان کرتا ہوں۔ آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے اپنے آئینی و صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ٹاؤن اور ضلعی کمیٹیوں سمیت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور مرکزی کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ سے جاری کردی مرکزی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین آفاق …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے حق پرست عوام نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کا میاب کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ میرپورخاص ایم کیو ایم کا قلعہ ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ آرگنائزر ایم کیو ایم میرپورخاص مجیب الحق نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں میرپور خاص کے حق پرست عوام نے ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ میرپوخاص ایم کیو ایم کا …

مزید پڑھیں

اچھے کام کرنے والوں کو سلام ، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ تقسیم کیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے (رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ) تقسیم کیئے گئے، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائذیشن کے انچارج ملک محمود صابری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اصل عبادت …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں جعلی ممبرشپ کیخلاف صحافیوں کا پریس کلب سے گورنر ہاوس تک احتجاجی مارچ، دھرنا، گورنر سندھ کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، مسائل حل کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، مسائل حل کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی یقین دہانی، تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں جعلسازی کے ذریعے غیر صحافیوں کی ممبرشپ کیخلاف قائم جرنلسٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے کور کمیٹی …

مزید پڑھیں