تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اچھے کام کرنے والوں کو سلام ، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ تقسیم کیئے گئے

اچھے کام کرنے والوں کو سلام ، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ تقسیم کیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے (رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ) تقسیم کیئے گئے، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائذیشن کے انچارج ملک محمود صابری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اصل عبادت انسانیت کی خدمت ہے اور دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے محدود وسائل کے باوجود بھی ضرورتمندوں مسکین نادار افراد کی مدد کر رہی ہے اور یہ عمل جاری رہے گا. انہوں نے کہا ہر مخیر شخص اپنی حیثیت کے مطانق ضرورت مندوں مجبوروں کا خیال رکھے تو نہ صرف اللہ پاک اجر دے گا بلکہ وہ ذہنی سکون بھی حاصل کرے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے