تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں آج انتخابات

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں آج انتخابات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019 آج ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں ہونگے۔ فرینڈز پینل اور یونائٹڈ پینل میں مقابلہ ہوگا۔ فرینڈز پینل سے ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر صدر، ایڈوکیٹ سکندر کولاچی جنرل سیکریٹری کے لیئے امیدوار ہیں جبکہ یونائٹڈ پینل سے ایڈوکیٹ نبی بخش ناریجو صدر اور ایڈوکیٹ مسعود لغاری جنرل سیکریٹری کے لیئے امیدوار ہیں. الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے