تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم میں محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد

ٹنڈو آدم میں محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں آفتاب بھن کے گھر محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے نعمان کالونی میں گزشتہ روز محفل نعت کا پروگرام منعقد ہوا جس میں صدارت دربار حسینی لنڈو شریف کے گدی نشین غازی شہادت علی علوی مہر نے کی۔ محفل نعت میں انس برادران نے نعت رسول صلى الله عليه وسلم پیش کی۔ اس موقع پر بھن برادری، غلام مرتضیٰ سومرو، مزمل شیخ سمیت علاقے کے معززین اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے