Home / اہم خبریں / میرپورخاص نئے پاکستان والوں کے استقبال کا طریقہ پرانا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متوقع آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکنان نے قریشی فارم ہاوس کے عمرکوٹ رنگ روڈ بلاک کردیا

میرپورخاص نئے پاکستان والوں کے استقبال کا طریقہ پرانا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متوقع آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکنان نے قریشی فارم ہاوس کے عمرکوٹ رنگ روڈ بلاک کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نئے پاکستان والوں کے استقبال کا طریقہ پرانا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متوقع آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکنان نے قریشی فارم ہاوس کے نزد میرپورخاص عمرکوٹ رنگ روڈ بلاک کردیا، وزیر خارجہ کی آمد کے انتظار میں بیچ سڑک میں گاڑیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کردیا، ٹریفک کی روانگی کچھ دیر تک معطل رہی لیکن جب معلوم ہوا شاہ محمود قریشی نہیں آرہے ہیں تب روڈ کھول دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے