میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں میں چار روز سے بجلی معطل رہنے کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے۔ کھپرو ناکہ سے کالونی گراؤنڈ تک روڈ بند حیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی۔ متاثرین ka کہنا ہے کہ میرپورخاص شہر کے اسی فیصد علاقوں میں میں چار روز سے بجلی بند کل شام کو جزوی طور پر بحال ہونے والی بجلی ایک بار پھر چھ گھنٹوں سے بند۔ چار روز سے بجلی بند ہونے سے متبادل توانائی کام نہی کر رہی۔
![]()