تازہ ترین
Home / سندھ (page 253)

سندھ

یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت کی تو 65 سے بھی زیادہ پاور فل جواب ملے گا۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جو پانچ گناہ بڑی طاقت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے، یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت …

مزید پڑھیں

چھ ستمبر کے حوالے سے گذشتہ شب دی اسمارٹ اسکول ٹنڈو آدم کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) چھ ستمبر کے حوالے سے گذشتہ شب دی اسمارٹ اسکول کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریٹائرڈ میجر، چئیرمین بلدیہ، گورنمنٹ اسکولز کے ہیڈ ماسٹرز کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم دی اسمارٹ اسکول کے اونر عمران جگنو کی …

مزید پڑھیں

آئی آئی چندریگر روڈ کراچی کو بہتر اور خوبصورت بنایا جائے گا، فٹ پاتھوں کو یکساں ڈیزائن سے بنایا جائے گا، زیبرا کراسنگ ریڈ پیور سے بنایا جائے گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی اہم اور تاریخی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو خوبصورت اوربہتر بنایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں حکومت سندھ نے منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ اوراس پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ کے تحت شاہراہ کو خوبصورت بنایا جائے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے صوبے کی زراعت کو بھی تباہ کردیا اگر یہی صورتحال برقرار رہی توسندھ کے لوگ آئندہ کس طرح گزارہ کریں گے۔ پیر صاحب پگارا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حروں کے روحانی پیشوا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہے، پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے صوبے کی زراعت کو بھی تباہ کردیا اگر یہی صورتحال برقرار رہی توسندھ …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم، گورنر سندھ اور دو وفاقی وزراء کو گھوٹکی میں الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس کی بجائے انہیں وہاں الیکشن تک معطل کیا جائے۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم، گورنر سندھ اور دو وفاقی وزراء کو گھوٹکی میں الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس کی بجائے انہیں وہاں الیکشن تک معطل کیا جائے۔ نیب اور اس کا چیئرمین اس …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری اور پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پی پی کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے خلاف مورو میں پی پی کا احتجاج

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ مورو کی جانب سے آج مورو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جو لنجار ہاؤس سے تعلقہ صدر دوست علی سولنگی، اسماعیل کورائی، خان ڈاہری، رحیم بخش زرداری، علی اکبر سمون، جاوید مصطفیٰ کاندھڑو، بلاول زرداری، راجا میمن، ذوالفقار کورائی، دھنی …

مزید پڑھیں

شیخ القرآن و الحدیث مولانا نورالہدی عظیم محدث، فقیہ اور سیاسی رہنما تھے۔ ان کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کا بڑا نقصان ہے۔ قاری محمد عثمان نائب امیر جمعیت علمائے اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علمائے اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ شیخ القرآن و الحدیث مولانا نورالہدی عظیم محدث، فقیہ اور سیاسی رہنما تھے۔ ان کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کا بڑا نقصان ہے۔ حضرت شیخ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا …

مزید پڑھیں

پولیس کا رینجرز اور موٹروے پولیس کے ہمراہ نوشہرو فیروز، مورو و دیگر شہروں میں فلیگ مارچ ریلی نکالی گئی جو مختلف شہروں سے ہوتی مورو پہنچی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پورے ضلع نوشہرو فیروز میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ایس ایس پی نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کے حکم پر امن امان کو مزید بہتر بنانے میں ڈی ایس پی نوشہروفیروز ایوب درس، ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی تحریک انصاف کی حکومت پر سوالات اٹھانے کے بجائے اپنی سندھ حکومت کی 11 سالہ کارکردگی پر نظر ڈالے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کی حکومت پر سوالات اٹھانے کے بجائے اپنی سندھ حکومت کی 11سالہ کارکردگی پر نظر ڈالے۔ عوام کو کس نے بے وقوف بنایا ہے …

مزید پڑھیں

شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید جبکہ تین اہلکار زخمی

شکار پور (بیورو رپورٹ) شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے شکارپور پولیس نے کچے میں ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے آپریشن کیا گیا، اس دوران دونوں …

مزید پڑھیں