تازہ ترین
Home / سندھ (page 254)

سندھ

جنوبی سندھ کے اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدللمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک درگاہ شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ نزد ٹنڈو غلام علی میں شب القدر کی رات منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنوبی سندھ کے اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدللمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک درگاہ شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ نزد ٹنڈو غلام علی میں شب القدر کی رات منایا گیا، عرس کی تقریبات دربار …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے افطار و ڈنر تقریب کا اہتمام، ماہر تعلیم، سیاسی، سماجی و مذہبی عمائدین، بزنس کمیونٹی، وزرا، سندھ پولیس کے افسران کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں کی بھی بھرپور شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے افطار و ڈنر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پورے سندھ سے ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے علاوہ کراچی شہر سے پرائیویٹ اسکولز مالکان کی کثیر تعداد۔ ماہر تعلیم، سیاسی، سماجی و مذہبی عمائدین، …

مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں ختم القرآن کی سادہ پروقار تقریب، محکمہ پولیس کی ترقی و ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں ختم القرآن کی سادہ پروقار تقریب، محکمہ پولیس کی ترقی و ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں 27 ویں رمضان المبارک کی شب تراویح میں ختم القرآن …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون عیدالفطر کے لئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون 2019 بروز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں

فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میرپورخاص میں پولیس کا فلیگ مارچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں سات پولیس موبائلیں اور پولیس بس شامل۔ فلھڈیوں کے رہائشیوں نے امن و امان بحال کروانے اور فساد …

مزید پڑھیں

نیا قدم معزورین میرپورخاص کی سالانہ عید گفٹ تقریب کا انعقاد، معذور بچوں میں تحائف ویل چیئر اور خواتین میں سلائی میشن اور کپڑے تقسیم کئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیا قدم معزورین ایک پروقار ادارہ ہے جس میں معزورین کے جذبے سے سرشار ہوکر خدمت کی جارہی ہے۔ حال ہی میں اس ادارے کے 2 نوجوان کھلاڑی راشد ملک اور جاوید ملک نے ایشیاء کپ ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ نیپال میں بھارت کو …

مزید پڑھیں

جنوبی سندھ کے معروف بزرگ اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدالمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک کی تیاریاں مکمل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنوبی سندھ کے معروف بزرگ اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدالمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک کی تیاریاں مکمل۔عرس کی تقریبات گاؤں درگاہ شاہ دیوانو سلطان نزد ماتلی میں یکم جون 26 رمضان الکریم کو شروع ہوجائینگیں۔ …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی امین الحق کی جانب سے صحافیوں کے مسائل کو ایوان میں اٹھانے پر مبارک باد پیش کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی امین الحق کی جانب سے صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، تنخواہوں میں کٹوتی اور میڈیا ہاوسز کو اشتہارات کے مد میں رقم کی ادائیگی کو صحافیوں کی تنخواہوں سے مشروط کرنے کے …

مزید پڑھیں

عمران خان سلیکٹڈ نہیں نوازشریف ریجیکٹڈ ہیں،قوم نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا۔ شاہین شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریکِ انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ ن لیگی رہنماء مریم صفدر کی پریس کانفرنس میں کی گئی گفتگو کے ردعمل میں کہتی ہیں مریم وزیرِاعظم عمران خان سلیکٹڈ وزیرِاعظم نہیں ہیں البتہ آپ اور آپ کے والد ریجیکٹڈ ضرور ہیں، پاکستان کے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، پولیس نے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ اور مسرت مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا۔ میر منور علی تالپور رکن قومی اسمبلی و ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پيپلز پارٹی ضلع ميرپورخاص کے صدر اور رکن قومی اسمبلی میر منور علی تالپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، پولیس نے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ اور مسرت مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا، …

مزید پڑھیں