تازہ ترین
Home / سندھ (page 251)

سندھ

سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری اور پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پی پی کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے خلاف مورو میں پی پی کا احتجاج

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ مورو کی جانب سے آج مورو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جو لنجار ہاؤس سے تعلقہ صدر دوست علی سولنگی، اسماعیل کورائی، خان ڈاہری، رحیم بخش زرداری، علی اکبر سمون، جاوید مصطفیٰ کاندھڑو، بلاول زرداری، راجا میمن، ذوالفقار کورائی، دھنی …

مزید پڑھیں

شیخ القرآن و الحدیث مولانا نورالہدی عظیم محدث، فقیہ اور سیاسی رہنما تھے۔ ان کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کا بڑا نقصان ہے۔ قاری محمد عثمان نائب امیر جمعیت علمائے اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علمائے اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ شیخ القرآن و الحدیث مولانا نورالہدی عظیم محدث، فقیہ اور سیاسی رہنما تھے۔ ان کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کا بڑا نقصان ہے۔ حضرت شیخ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا …

مزید پڑھیں

پولیس کا رینجرز اور موٹروے پولیس کے ہمراہ نوشہرو فیروز، مورو و دیگر شہروں میں فلیگ مارچ ریلی نکالی گئی جو مختلف شہروں سے ہوتی مورو پہنچی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پورے ضلع نوشہرو فیروز میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ایس ایس پی نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کے حکم پر امن امان کو مزید بہتر بنانے میں ڈی ایس پی نوشہروفیروز ایوب درس، ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی تحریک انصاف کی حکومت پر سوالات اٹھانے کے بجائے اپنی سندھ حکومت کی 11 سالہ کارکردگی پر نظر ڈالے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کی حکومت پر سوالات اٹھانے کے بجائے اپنی سندھ حکومت کی 11سالہ کارکردگی پر نظر ڈالے۔ عوام کو کس نے بے وقوف بنایا ہے …

مزید پڑھیں

شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید جبکہ تین اہلکار زخمی

شکار پور (بیورو رپورٹ) شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے شکارپور پولیس نے کچے میں ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے آپریشن کیا گیا، اس دوران دونوں …

مزید پڑھیں

جنوبی سندھ کے اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدللمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک درگاہ شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ نزد ٹنڈو غلام علی میں شب القدر کی رات منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنوبی سندھ کے اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدللمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک درگاہ شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ نزد ٹنڈو غلام علی میں شب القدر کی رات منایا گیا، عرس کی تقریبات دربار …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے افطار و ڈنر تقریب کا اہتمام، ماہر تعلیم، سیاسی، سماجی و مذہبی عمائدین، بزنس کمیونٹی، وزرا، سندھ پولیس کے افسران کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں کی بھی بھرپور شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے افطار و ڈنر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پورے سندھ سے ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے علاوہ کراچی شہر سے پرائیویٹ اسکولز مالکان کی کثیر تعداد۔ ماہر تعلیم، سیاسی، سماجی و مذہبی عمائدین، …

مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں ختم القرآن کی سادہ پروقار تقریب، محکمہ پولیس کی ترقی و ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں ختم القرآن کی سادہ پروقار تقریب، محکمہ پولیس کی ترقی و ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجد اقصیٰ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص میں 27 ویں رمضان المبارک کی شب تراویح میں ختم القرآن …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون عیدالفطر کے لئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون 2019 بروز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں

فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میرپورخاص میں پولیس کا فلیگ مارچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں سات پولیس موبائلیں اور پولیس بس شامل۔ فلھڈیوں کے رہائشیوں نے امن و امان بحال کروانے اور فساد …

مزید پڑھیں