تازہ ترین
Home / سندھ (page 237)

سندھ

کراچی میں مرکزی جلوس میلاد النبی بروز اتوار کو ٹھیک 3 بجے سہ پہر نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے علماء و مشائخ کی قیادت میں برآمد ہوگا۔ امیر جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی علامہ سید شاہ عبدالحق قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مرکزی جلوس میلاد النبی بروز اتوار12 ربیع الاول بمطابق 10 نومبر 2019ء کو ٹھیک 3 بجے سہ پہر نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے علماء و …

مزید پڑھیں

میہڑ پی ایس 86 جوهی حلقہ کی فتح عوام کی ہوگی، جوہی تعلقہ کی عوام پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرینگے۔ وقار خان کمانگر سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پی ایس 86 جوهی حلقہ کی فتح عوام کی ہوگی، جوہی تعلقہ کی عوام پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ پاکستان تحریک انصاف سٹی صدر وقار خان کمانگر نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے مددگار 15 کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ نے مددگار 15 کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی۔ 25 سب ڈویژنل انویسٹی گیشن افسراں لگائے جا رہے ہیں۔ 2900 پولیس اہلکار ہونگے جن کو 200 گاڑیاں ہونگی۔ ان پولیس اہلکارون کو جیولوکیشن کالرز کی سہولت بھی ہوگی۔ ایس ایس یو 30 …

مزید پڑھیں

ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی

سکھر (بیورو رپورٹ) ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے، آزمائشی طور موٹر وے سے جانے والی گاڑیوں سے فی الحال کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا ہے، ملتان …

مزید پڑھیں

رواں سال محکمہ پولیس سندھ کے 4750 ملازمین کوترقیاں دی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے محکمہ پولیس سندھ کے تحت مختلف عہدوں پر ترقی پانیوالے 4750 پولیس افسران/ جوانوں/ منسٹریل اسٹاف کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اندرون ایک سال میرٹ پر ترقیاں محکمہ‌ سندھ پولیس …

مزید پڑھیں

بیس ارب روپے کی سرمایہ کاری سے ڈیڑھ برس کی ریکارڈ مدت میں پلانٹ مکمل کیا۔ سی او او کے آئی اے موٹرز .. ملکی معیشت کی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے آٹو موبیل سیکٹر کی ترقی ناگزیر ہے۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے آئی اے لکی موٹرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) محمد فیصل نے کہا کہ 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ صرف ڈیڑھ برس کے عرصے میں 50 ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت رکھنے والا پلانٹ مکمل کیا، 14 ماہ کے عرصے میں …

مزید پڑھیں

ربیع الاول ولادت النبی صلى الله عليه وسلم کا مبارک مہینہ ہے، میری عوام سے اپیل ہے کہ اس موقع پر عافیہ کو دعاﺅں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ والدہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ رسول مکرم محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم کی بعثت کا مقصد بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست پر لانا تھا۔ میرے آقا رحمتہ اللعالمین صلى الله عليه وسلم تھے۔ ان کی تعریف …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے ایک دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی 6 نومبر کو نکلنے والے جلوس کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ ڈبل سواری پر …

مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کی قلت دور کرنے کے لئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا پندرہ نومبر سے مکمل فعال ہوجائے گا۔ مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا ہے جو پندرہ نومبر سے اپنی مکمل استعداد کے …

مزید پڑھیں

چوتھی تین روزہ پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو و کانفرنس آج منگل سے شروع ہوگی، وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقارمہدی ایکسپو سینٹر میں افتتاح کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھی تین روزہ پاک واٹر اینڈ انرجی (پی ڈبلیو ای) نمائش و کانفرنس اْج (پانچ نومبر 2019) سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی وقارمہدی ایکسپو سینٹر میں فیتا کاٹ کر نمائش کا افتتاح کریں گے۔نمائش میں امریکہ، فرانس، جرمنی، …

مزید پڑھیں