مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے مریضوں اورعام بیروزگار مزدوروں کو کرونا الاؤنس دیا جائے اور سندھ حکومت کی جانب سے راشن تقسیم کے انتظامات کو صاف و شفاف بنایا جائے۔ کرونا وائرس اور حکومت کی جانب …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ اللہ پاک کا شکر ہے ابتک کوئی بھی کرونا میں مبتلا یا کرونا کا مشکوک مریض ہمارے ضلعے میں ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ضلعی انتظامیہ اپنی عوام …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ یہ حالات سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے نہیں ہیں، صوبائی حکومت کے ترجمان سیاسی بیان بازی سے آگے نکل کر موثر اقدامات کو یقینی بنائیں۔ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت صوبائی کا …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایران سے سکھر قرنطینہ سینٹر میں پہچنے والے 750 زائرین میں بڑی تعداد میرپورخاص کے لوگوں کی شامل، میرپورخاص میرواہ گورچانی، ڈگری، جھڈو اور کوٹ غلام محمد کے لوگ قرنطینہ سکھر میں بے یارو مددگار رہنے کی اطلاع پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک میں جاری کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفئ کمال کی ہدایت پر پی ایس پی میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے کارکنان میدان عمل میں آگئے آج ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر جاوید آرائیں، نائب صدر …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے عبدالخالق وگھن کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کے بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر ریلویز کراچی ڈویژن کے اہم اقدام۔ آج سے چار بجے اور اس کے بعد کینٹ اسٹیشن سے چلنے والی تمام ٹرینوں کو ڈرگ روڈ، ملیر سٹی اور لانڈھی اسٹیشن پر روکا جائے گا۔ یہ فیصلہ …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے سندھ حکومت کے ترجمان بریسٹر مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا کہ سندھ حکومت کے ترجمان کورونا پر اپنی سیاست کرنے سے باز رہے وزیراعظم کی کاوشوں کو …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پی ایس 99 کے علاقہ لاسی گوٹھ میں گزشتہ شب گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق محمد فرید ولد محمد حضرت جانبحق ہوگیا جبکہ ایک شخص حبیب اللہ ولد محمد حضرت زخمی ہوگئے جن کو عباسی شہید …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) کورونا وائرس کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے ضلع حیدرآباد کیلئے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات اور احتیاطی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے مقررہ سندھ اسمبلی کے ممبر سابق صوبائی شرجیل انعام میمن نے شہباز …
مزید پڑھیں