مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں 3 اپریل تک سرکاری دفاتر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے سرکاری دفاتر کی بندش کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق آج انیس مارچ بروز جمعرات 25 سرکاری محکموں …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخیر حضرات نے تین تین ماہ کا راشن خرید کر رکھا لیا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ذخیرہ اندوزوں سے سوال کیا کہ راشن جمع کرکے رکھنے والوں کے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) معروف عالم دین مولانا حفیظ الرحمٰن فیض کی ہدایات پر مساجد سے عوام الناس کو کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر برتنے اور حکومتی احکامات کی روشنی میں عمل کرنے کی اپیل کی ہے اور لاؤڈ اسپیکر سے اعلانات کیئے گئے۔ مولانا حفیظ الرحمٰن …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کرونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ حکومت کے فیصلے کی بعد ڈی سی دادو کی احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر غلام شبیر رند، مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی میہڑ سعید احمد رند، ایس ایچ او نور مصطفی پٹھان، ہیڈ محرر اصغر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں ہمت و حوصلے کے ساتھ مقابلہ کرنا ہوگا، موجودہ حالات میں عوام بالخصوص غریبوں کو تمام سہولیات مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، فیس ماسک، سینیٹائزر اور آٹا …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اور جامعہ اسلامیہ محمودیہ کراچی کے رئیس مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کڑی آزمائش سے گزر رہا ہے قوم گناہوں کی دلدل سے نکل کر اللہ کی طرف رجوع کرے، کورونا کو اعصاب پر سوار …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حکومت سندھ کے احکامات پر عمل درآمد کرانے کیلئے ضلع میرپورخاص کی بڑی موبائل مارکیٹ، کپڑا مارکیٹ سمیت دیگر بڑی مارکیٹیں 15 روز کیلئے بند رہیں گی ان خیالات کا …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) اباوڑو میں انسان دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے شہر بھر میں کرونا وائرس کے خطرے کے سبب عوام کو فیس ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے گئے، تفصیلات کے مطابق اوباڑو میں انسان دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس کے خطرے کے سبب شہر بھر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں صرف 75 بیسز پوائنٹس کی کمی مایوس کُن ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سُود میں کمی کرکے 12 اعشاریہ 5 فیصد کر دیا ہے۔ وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کے اظہار کیلئے ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے چیئرمین جمشید حسین نے ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع …
مزید پڑھیں