تازہ ترین
Home / سندھ (page 166)

سندھ

امریکی جیلوں میں کورونا کیسز پر عافیہ کے حوالے سے فیملی کو تشویش ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک سیریس مسئلہ ہے اورعافیہ موومنٹ بھی اسے ایک انتہائی اہم مسئلہ کے طور پر لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی اور …

مزید پڑھیں

افسوس سے احتیاط بہتر ہے چند احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے خود کو اپنے گھر والوں اور اپنے معاشرے کو وبائی کورونا وائرس سے بچایا جاسکتا ہے۔ کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے چند احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے خود کو اپنے گھر والوں اور اپنے معاشرے کو وبائی کورونا وائرس سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں

حکومت احتیاط، علاج اور خوراک پر مبنی تین نکاتی حکمت عملی ترتیب دے۔ خلیل احمد تھند وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ حکومت احتیاط، علاج اور خوراک پر مبنی تین نکاتی حکمت عملی ترتیب دے  جس میں رنگ بھرنے کے لئے سرکاری وسائل کے ساتھ ساتھ با وسائل لوگوں کی شرکت کو ممکن بنانے کیلئے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر بھر میں لاک ڈاؤن کے احکامات پر عمل درآمد کروانے کے لیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم شہر بھر میں لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ ٹنڈو آدم میں فلیگ مارچ کی قیادت رینجرز کے انسپکٹر نثار احمد، اسسنٹ کمشنر اعجاز جتوئی اور ڈی ایس پی ایوب بروھی کر …

مزید پڑھیں

میہڑ تحصیل کی یونین کونسل بلیدائی کے چیئرمین اور سیکریٹری کی جانب سے کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم، فری صابن کی تقسیم

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) سندھ حکومت کے فیصلے کے تحت ڈپٹی کمشنر دادو، اسسٹنٹ کمشنر میہڑ کے حکم پر میہڑ تحصیل کی یونین کونسل بلیدائی کے چیئرمین ریاض احمد کھوسو، سیکریٹری سکندر سولنگی، ملازمین اور گاؤں کی معزز شخصیات اور کونسلروں کے ساتھ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے یونین …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا ملک میں لاک ڈاؤن نہ کرنا ناقابل فہم ہے۔ صوبائی صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی اور انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھریجو نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعی یہ بات حیرت انگیز ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک میں لاک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس ایک آفت ہے آفتوں کو مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں، ہمیں ایک قوم بننا ہوگا۔ رہنماء پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہمارے ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا خراج تحسین پیش کرتے …

مزید پڑھیں

ہمیں عوام کی صحت اور زندگیاں عزیز ہیں اور عوام کی صحت کی خاطر ہروہ فیصلہ کریں گے جو ضروری ہے ہم آج رات لاک ڈاؤن کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیاں اور صحت عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رضاکاروں کی جانب سے ضلع کورنگی کی عوام میں مفت ماسک تقسیم کیے گئے، کورونا وائرس قومی مسئلہ ہے اشتراک عمل سے حل کرنا ہوگا۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور کارکنان کی جانب سے ضلع کورنگی کی عوام میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ماسک تقسیم کیے گئے ماسک کی تقسیم مسافروں، دکانداروں، ٹریفک اہلکاروں سمیت و دیگر میں کی گئی عوام …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، کورونا سے بچنے کا واحد حل احتیاط ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کراچی و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اپنے حلقے پی ایس 106کے علاقے گورومندر کے عوام میں کورونا وائرس سے بچاوَ اوراحتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مفت حفاظتی ماسک تقسیم کیے رکن …

مزید پڑھیں