مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کی جانب سے حلقہ پی ایس 111 میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر حلقے میں موجود متوسط طبقے اور سفید پوش عوام کی خدمت کے لیے کھانے و نوش کی سہولیات …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس، وزرائے اعلی ہاؤسز، تمام گورنر ہاؤسز اور ملک بھر کے ڈویژنل و ڈپٹی کمشنر ہاؤسز کے دروازے کھول دیئے جائیں۔ …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے روکنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے آج شہر سمیت ضلعی بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کرایا جائے گا اور کل سے پاک فوج …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ کرونا ایمرجنسی کے تناظر میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی پولیس کے فعال کے دار کے حوالے سے آج ایس ایس پی آفس سینٹرل میں بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔ بریفنگ میں کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے مطابق پولیس فورس کو کھلے مقام پر …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا کے ذریعے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک بھر میں جنگ کی سی صورتحال ہے حکومت کو حالات سے نمٹنے کیلئے غیر روایتی طریقے بھی اپنانے ہونگے۔ ملک بھر میں اختیارات اور …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں میہڑ شہر دوسرے روز بھی جزوی طور بند رہا جب کہ سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت اور اپیل پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آج سے 3 دن تک میہڑ شہر بند …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شب معراج کل 26 رجب المرجب بروز اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی اس شب سمیت ملک بھر کی مساجد اور اہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی زمہ داری ہے کہ وہ بیک وقت ہر محاذ پر عوام کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائے۔ جہاں حکومت کی وزارت صحت کرونا جیسی عالمی …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (بیورو رپورٹ) نیشنل پریس کلب میہڑ کے سربراہ اکبر پنہور، صدر عبدالرحمن قمبرانی، محمد علی شیخ، غلام حسین پہنور، عبدالغنی میرانی، عبدالغفار شاہانی، مجاہد گورڑ، سارنگ جہتیال، سدہیر چانڈیو، نزاکت پاہی اور دیگر صحافیوں کی جانب سے کرونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع کی اور نیشنل پریس …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اٹلی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو فوری پاکستان بلوانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اٹلی کے شہر روم میں تین سو پاکستانیوں کو روکنے کا معاملہ پر رد عمل …
مزید پڑھیں