تازہ ترین
Home / سندھ (page 152)

سندھ

لاک ڈاؤن میں وزیر اعظم نے چند گھنٹوں کے لئے بھی کراچی آنے کی زحمت نہیں کی۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ عمران خان کراچی سے منتخب ہوئے ہیں اور اب وزیر اعظم بن کر کراچی کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کراچی د شمن رویہ افسوسناک اور کراچی سے پی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص ذوالفقار لاڑک کی کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں (نیوز آف پاکستان) نوپ نیوز سے خصوصی بات چیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص ذوالفقار لاڑک  نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ میرپورخاص ڈویژن میں کورونا وائرس کی صورتحال ضابطہ کے اندر ہے۔ پولیس، انتظامیہ  اور دیگر اداروں کی …

مزید پڑھیں

پشاور سے میرپورخاص پہنچنے والے 7 تبلیغی افراد میں سے 2 کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا تعداد 6 ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پشاور سے میرپورخاص پہنچنے والے 7 تبلیغی افراد میں سے 2 کو کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تعداد 6 ہوگئی۔ میرپورخاص میں کورونا کے دو مزید کیس سامنے آگئے تعداد چھ ہوگئی، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے سات افراد کو پشاور سے میرپورخاص پہنچے جہاں …

مزید پڑھیں

قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے قائد نواز شریف سے رہنمائی لینے کی بجائے حکمران قوم کو مزید تقسیم کر رہے ہیں۔ حاجی ایس ایم شاہجہاں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میاں محمد نواز شریف کے معتمد ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے سابق نائب صدر حاجی ایس ایم شاہجہاں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لئے قومی …

مزید پڑھیں

کراچی میں کاروباری و تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق سفارشات تیار، وزیر اعلی سندھ کو جائزہ کمیٹی نے سفارشات پیش کر دیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کاروباری اور تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق جائزہ لینے کے لئے صوبائی وزرا پر مشتمل قائم جائزہ کمیٹی نے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دیدی ہے اور آج وزیر اعلی سندھ کو پیش کر دی ہے۔ اس …

مزید پڑھیں

سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی اور سیلانی ویلفیئر کے عارف لاکھانی نے رات گئے ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں کیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے سیلانی ویلفیئر کے عارف لاکھانی کی جانب سے رات گئے ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں کی گئیں لوگوں میں راشن پانی، کپڑے اور دیگر اشیاء ضروریہ تقسیم کی گئیں اس موقع …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کورنگی میں خواتین کے ساتھ ڈکیتی اور لوٹ مار کے واقعے سے متعلق پولیس کی کارکردگی پر برہم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ روز کورنگی کراسنگ پر خواتین کے ساتھ لوٹ مار و ڈکیتی کا واقعہ پیش آنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا واقعے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی نے ایس ایس پی ملیر سے …

مزید پڑھیں

سندھ کے 11 اضلاع میں کورونا نہیں ہے، یا تو انکے پاس سہولت نہیں ہے 11 اضلاع میں ٹیسٹ کی یا وہاں کورونا نہیں ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کہتے ہیں کہ سیاسی بیان بازی کا سلسلہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے شروع کیا، بقول پیپلز پارٹی کے علی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے تمام وزراء کورونا کو روکنے میں کم اور ٹوئیٹر پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے پیپلز پارٹی کے وزراء کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے تمام وزراء کورونا کو روکنے میں کم اور ٹوئیٹر پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں پیپلز …

مزید پڑھیں

وزیر صحت ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو پر تنقید کرنے والوں کو ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کرارا جواب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر صحت ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو پر تنقید کرنے والوں کو ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کرارا جواب دیتے ہوۓ کہا ہے کہ ڈاکٹر عزرا فضل کو تین بار منتخب رکن قومی اسمبلی کا اعزاز حاصل ہے۔ 2018 میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے …

مزید پڑھیں