تازہ ترین
Home / سندھ (page 151)

سندھ

کورونا کے دوران وزیر اعلی ہاؤس کی آرائش پر خطیر اخراجات عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی میں کاروبار بند پڑے ہیں، معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے لیکن مراد شاہی حکومت کو شاہ خرچیوں سے فرصت نہیں ہے۔ وزیر اعلی ہاؤس کی زیبائش و آرائش پر کثیر اخراجات، …

مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹور کی اشیاء عوام کی بجائے تاجروں اور دوکانداروں کو فروخت کی جارہی ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے یوٹیلیٹی اسٹور کی اشیاء عام مارکیٹ میں فروخت کئے جانے کے حکومتی اسکینڈل کو بے نقاب کرنے پر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کورنگی کے صدر ابراہم شاہ اور ان کے ساتھیوں کو زبردست خراج تحسین …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ کے لئے ایس ایم منیر اور شیخ عمر ریحان کی جانب سے دعائے صحت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لیے دعا اور …

مزید پڑھیں

حکومتی صفوں میں بیٹھے استحصالی ٹولے کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے پارٹی وزیر اعظم کے اس بیان پر کہ ریاستی وسائل اشرافیہ کے شکنجے سے چھڑوانے ہیں کہا ہے کہ وزیر اعظم اگر کسی کی مہربانی سے اس منصب تک پہنچ ہی گئے ہیں تو اپنے …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں بھتہ طلبی اور وصولی کی خبروں کا نوٹس لیا جائے۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا اور بزنس فورم کے صدر وسیم الدین شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت لاک ڈاؤن میں کاروبار جاری رکھنے کے حوالے سے کراچی کے تاجروں سے بھتہ طلب کرنے کی خبروں کا سنجیدگی سے نوٹس لے …

مزید پڑھیں

سندھ میں 10 سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے اور 60 سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا پازیٹیو کا شکار ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا انکشاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوۓ اہم حقائق سے پردہ اُٹھا دیا۔ لاک ڈاؤن سے متعلق لوگوں کی متضاد اور مختلف آراء ہیں۔ کوئی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی بات کرتا ہے تو کوئی لاک ڈاؤن کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 8 سے 10 ہزار مزدور دیگر ضلعوں سے مزدوری کیلئے آتے ہیں مخصوص وقت میں اُن کے ٹیسٹ کرنا کسی بھی صورت میں ممکن نہیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کسی بھی قسم کی کوتاہی سے ضلعے کی عوام کا بڑا نقصان ہوسکتا ہے یہ بات انہوں نے ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے ہمراہ اپنے دفتر میں آموں کی کٹائی …

مزید پڑھیں

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی صدر آل سٹی تاجر اتحاد، چیئرمین سٹی تاجر اتحاد، صدر بولٹن مارکیٹ اور صدر صرافہ تاجر اتحاد سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی صدر آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ، چیئرمین سٹی تاجر اتحاد شِیخ محمد عالم، صدر بولٹن مارکیٹ رفیق جدون اور صدر صرافہ تاجر اتحاد شاکر فینسی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں تاجر برادری کو درپیش صورتحال پر گفتگو …

مزید پڑھیں

پولیس کو عوام کے ساتھ اپنا رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ناکوں کی وجہ سے شہری اذیت میں مبتلا ہیں۔ پی ٹی آئی کراچی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر خرم شیر زمان کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد کی ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے ملاقات، ملاقات میں لاک ڈاﺅن کے دوران شہریوں کو درپیش مسائل اور پولیس کی جانب سے کیے گئے اقدامات …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد، ڈی آئی جی و ایس ایس پی میرپورخاص متوجہ ہوں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا ایک طرف یہ اچھا کام ہے، پر دوسرا عمل یہ بھی ہے کہ سماجی دوری پر عمل در آمد کرانے والی سندھ پولیس خود سوشل ڈسٹینس کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ سندھ پولیس کے مختلف ایس ایچ اوز اور اہلکار خود …

مزید پڑھیں