Home / اہم خبریں / سندھ گورنمنٹ کی نا اہلی سندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پی ٹی آئی

سندھ گورنمنٹ کی نا اہلی سندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پی ٹی آئی

 

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک اپنے بیان میں کہا کہ سندھ گورنمنٹ کی نا اہلی سندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ بلاول دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ کرونا کے خلاف اقدامات کے حوالے سے سندھ گورنمنٹ کوئی بھی جواب دینے سے قاصر ہے۔ وزیر اعظم ملک کو درست سمت میں لے کر چل رہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی اپوزیشن سے ہضم نہیں ہو رہی۔ بلاول جان لیں، ان کی تمام سازشیں ناکام جائیں گی۔ ملک کی معیشت کو سب سے زیادہ نقصان پیپلز پارٹی نے دیا ہے۔ وفاق کو کمزور کرنے والے سمجھ لیں کہ اگر ہم نے اختیار استعمال کئے تو یہ کہاں جائیں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: محنت کشوں کے گھروں سے آٹا و چینی غائب کرنے والوں کے خلاف وزیراعظم کاروائی کب کریں گے؟ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی
https://www.nopnewstv.com/when-will-the-prime-minister-take/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے