تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلاول زرداری کے سندھ دشمن بیان کی مذمت کرتے ہیں، پی پی چیئرمین سندھ کے خلاف بیان پر فوری معافی مانگیں۔ رکن صوبائی اسمبلی سندھ خرم شیر زمان

بلاول زرداری کے سندھ دشمن بیان کی مذمت کرتے ہیں، پی پی چیئرمین سندھ کے خلاف بیان پر فوری معافی مانگیں۔ رکن صوبائی اسمبلی سندھ خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رہنما پاکستان تحریک انصاف و رکن صوبائی اسمبلی سندھ خرم شیر زمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ بلاول زرداری کے سندھ دشمن بیان کی مذمت کرتے ہیں، پی پی چیئرمین سندھ کے خلاف بیان پر فوری معافی مانگیں، پی پی سندھ کی تقسیم کی پالیسی پر کاربند ہے، کراچی سندھ کا حصہ ہے اسے الگ کرنے کی سوچ لسانیت کی عکاسی ہے، بلاول زرداری سندھ کے سندھ غداری پر معافی مانگیں، صوبے سندھ میں بسنے والی تمام قومیں سندھ دھرتی کے باسی ہیں، پی پی لسانی سیاست کو پروان چڑھا رہی ہے، پی پی قیادت نے سندھ کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کو چھیڑنے کی کوشش کی ہے، بلاول زرداری کے متنازع بیان پر سندھ کا ہر فرد معافی کا مطالبہ کررہا ہے، سندھ کو پی پی نفرت کی طرف دھکیل رہی ہے، پی پی رہنماء کھل کر سندھ دشمنی پر اتر آئے ہیں، سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں میں پی پی دوریاں پیدا کررہی ہے، پی پی کے نابالغ چیئرمین کو سندھ کی عوام سے کوئی ہمدردی نہیں، کراچی نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا ہے لسانیت کی سازش ناکام بنائیں گے، پی پی قیادت کراچی کے خلاف سازشیں بند کرے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکلنے والی ایک پروفیشنل ڈاکٹر خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب
https://www.nopnewstv.com/a-professional-doctor-who-left/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے