Home / اہم خبریں / تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ سینٹرل پاکستان

تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ سینٹرل پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ سینٹرل پاکستان کی جانب سے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں بیشک یہ ہمارے محترم قائد سید پرویز مشرف کا بہت بڑا کارنامہ ہے جو انہوں نے میڈیا کو آزادی دی رہتی دنیا تک جب بھی میڈیا کی آزادی پر بات ہوگی ہمارے قائد سید پرویز مشرف کا نام سنہرے حرفوں میں لکھا جاۓ گا۔ پاکستان کے تمام صحافیوں کو آزادی صحافت کا عالمی دن مبارک ہو۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کراچی میں پتنگ کی دھاتی ڈور پھرنے سے معصوم بچوں کی اموات میں اچانک شدت دیکھی جارہی ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ انیس قائم خانی صدر پاک سر زمین پارٹی
https://www.nopnewstv.com/death-of-innocen…e-to-kite-flying/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے