تازہ ترین
Home / سندھ (page 115)

سندھ

سندھ کے وسائل پر حکمرانوں کا قبضہ، عوام بنیادی سہولیات سے محروم، عوامی مسائل کے حل کیلئے میدان میں نکل چکے۔ محمد اسلم غوری مرکزی ترجمان جے یو آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، بجلی کی آنکھ مچولی نےعوام کا جینا دوبھرکردیا ہے جبکہ سندھ حکومت خواب خرگوش سو رہی ہے۔ صوبائی حکومت وفاق سے ساز باز کرکے عیاشیوں میں مصروف ہے، سندھ کے وسائل پر …

مزید پڑھیں

وفاق نے سندھ کے لیے بجٹ سے قبل بڑے پیکیج دے دیے ہیں گرین لائن پانی ٹرانسپورٹ سمیت دیگر مسائل اس میں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر شبلی فراز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر براۓ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سندھ اسمبلی آمد اپوزیشن لیڈر دفتر میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت اراکین اسمبلی سے ملاقات، پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء فردوس شمیم نقوی، پارلیمانی لیڈر بلال غفار سمیت دیگر اراکین بھی موجود …

مزید پڑھیں

جن جن شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے وہاں وہاں شفافیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جن جن شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے وہاں وہاں شفافیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ہم نے 18 ویں ترمیم کے بعد محکمہ محنت میں شفافیت اور مزدوروں کو ان کے حقوق دینے کے …

مزید پڑھیں

مہنگائی اور بے روزگاری عمران حکومت کی شناخت بن چکی ہے وفاقی بجٹ عوام کے لئے مشکلات کا پیغام ثابت ہوگا۔ یاسر عدیل شیخ صدر ایم یس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے سکھر کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری محمد احسن میمن کی قیادت میں ملنے والے ایم ایس ایف سکھر اور مسلم لیگ (ن) سکھر کے کارکنوں کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعی وکلاء بار نے میرپورخاص ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام تک ہفتہ وار 1 گھنٹے کا احتجاجی کیمپ لگا کر وکلاء پرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی وکلاء بار نے میرپورخاص ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام تک ضلعی عدالت کے احاطے میں ہفتہ وار ایک گھنٹے کا احتجاجی کیمپ لگاکر وکلاء پرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ احتجاجی کیمپ کا تسلسل بینچ کے قیام تک ہفتہ وار بروز جمعہ دن گیارہ …

مزید پڑھیں

ارکان اسمبلی کی بدتہذیبی سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے۔ بجٹ کی کاپیز پھاڑنا اسمائے مقدسہ اور معزز ایوان کی توہین ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ارکان اسمبلی کی بدتہذیبی سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ ڈائیلاگ کی بجائے بجٹ کی کاپیز پھاڑنا اسمائے مقدسہ اور معزز ایوان کی توہین ہے۔ کیا توہین اسمائے مقدسہ …

مزید پڑھیں

مشکلات کے باوجود سندھ حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا عام عوام کے لیے بہت کچھ رکھا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ

سکھر (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے پریس کلب سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشکلات کے باوجود سندھ حکومت نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات اور ویژن کے لحاظ سے بہترین بجٹ پیش کیا عام عوام کے لیے بہت کچھ …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے والوں کو بلاامتیاز تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے 33 جید علماء مشائخ نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے والوں کو بلاامتیاز تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ ایسے فحش گو ممبران غنڈے تو ہوسکتے ہیں لیکن کسی طور بھی ممبر …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر سندھ حکومت کا شکریہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کی سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر وزیر اعلی سندھ سید …

مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ الزام دیا جاتا ہے کہ سندھ حکومت کچھ نہیں کرتی، صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے صحت کی سہولیات سے سندھ ہی نہیں …

مزید پڑھیں