Home / سندھ (page 113)

سندھ

یہ ہے میرا ٹنڈوآدم، گھوٹکی ٹرین سانحے کے بعد ٹنڈو آدم اسٹیشن پر کھڑی ٹرین کے مسافروں میں اہلیان شہر کی طرف سے غذائی اجناس کی تقسی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گھوٹکی اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثہ کے بعد پاکستان ایکسپریس کل شام 4 بجے سے ٹنڈو آدم اسٹیشن پر کھڑی ہے ٹرین میں موجود مسافروں سے ہمدردی کا اظہار کرنے کے لیے جہاں پورے ملک میں پاکستانی سرگرم عمل رہے وہی ٹنڈو آدم کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں بھائی کرپشن کر رہا ہے، بہن آڈٹ کمیٹی کی نگرانی کر رہی ہے، کرپشن کے سب سے بڑے گڑھ پر نیب نے ہاتھ نرم رکھا ہوا ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ سندھ کرپشن کا سب سے بڑا گڑھ ہے لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر نیب نے پیپلز پارٹی پر نرم ہاتھ رکھا ہوا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سندھ میں سب اچھا کا راگ …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی پارٹی صرف نفرت کا اظہار کرتی ہے، وزیراعلیٰ جب میٹنگ میں ہوتے ہیں تو بولتی بند ہوتی ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر بلال غفار، شہزاد قریشی و دیگر بھی موجود تھے، حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں

ماہرین کا عالمی یوم ِبحر کے موقع پر آئی پی ایس ویبنار میں بحری ماحول کے تحفظ اور وسائل کی ترقی کی اہمییت پر زور

کراچی/ اسلام آباد (رپورٹ: ذیشان حسین) میری ٹائم کے شعبے میں انسانی اور قدرتی وسائل کی تزویراتی اہمیت کے پیش نظر تحقیق اور ترقی پاکستان میں ‘نیلے’ معاشی انقلاب کا بیج بونے کے لیے وقت کی ضرورت ہے۔ یہ ان خیالات کا لب لباب تھا جن کا اظہار میری ٹائم …

مزید پڑھیں

سندھ سب سے زیادہ روینیو دیتا ہے لیکن سندھ کو پی ٹی آئی حکوت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے اس طرح نہیں چلے گا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جس آئین کاحلف لیا ہے اس پرعمل کرنے کے پابند ہیں آئین کہتا ہے کہ صوبوں کے درمیان معاملات کو متوازن رکھنا حکومت کی …

مزید پڑھیں

ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کے خاندانوں سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں، واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں، واقعے کی انکوائری ہونی چاہیے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے باہر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ اراکین اسمبلی ریاض حیدر، رابستان خان، حاجی نثار آرائین اور دیگر موجود تھے۔ حلیم عادل شیخ نے کہا آج …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں قائم کووڈ-19 ویکسینیشن سینٹر کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پیر کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں کووڈ- 19 ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف سے ملاقات اور رجسٹریشن کاؤنٹر کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات و …

مزید پڑھیں

عوام کے پر امن احتجاج کو پر تشدد بنانے میں پراپرٹی ٹائیکون خود ملوث ہے، تحقیقات کی جائیں۔ رفیق خاصخیلی وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی نے کہا ہے کہ سپر ہائی وے پر واقع بحریہ ٹاؤن کے باہر کئے جانے والے احتجاج کو پر تشدد بنانے میں طاقتور پراپرٹی ٹائیکون خود ملوث ہے، واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائے۔ ملوث مجرموں کو قرار …

مزید پڑھیں

گھوٹکی سانحہ مسلط حکومت کے دور کا دسواں بڑا ریلوے حادثہ! ہزاروں معصوم شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے کب استعفی دیں گے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ، صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی، کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل نے گھوٹکی میں ٹرین حادثے پر ایم ایس ایف (ن) سندھ کی قیادت اور کارکنوں کی طرف سے گہرے رنج اور افسوس کا …

مزید پڑھیں

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ واقعے کی انکوائری کی جائے۔ ٹرین حادثے روزمرہ کا معمول بن گئے ہیں۔ ایسے واقعات کی روک تھام …

مزید پڑھیں