جون 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر میں بدامنی بڑھ گئی صفائی، پانی، بجلی، گیس، روینیو، ایریگشن، تعلیم ، صحت و دیگر اداروں میں کرپشن بنیادی مسائل حل نہ ہونے کے خلاف تاجر برادری، اسٹیٹ بروکر اور شہری اتحاد میہڑ کے رہنما نظیر احمد جانوری، بدرالددین جونیجو، نادر حسین جانوری اور …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیانیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پنجاب میں قوت خرید کم ہوجانے سے غذائی عدم تحفظ بڑھ رہا ہے وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم، فوڈ پرائس میں انتہائی اضافہ اور خوراک کی افغانستان سمگلنگ بنیادی وجوہات ہیں انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سندھ بھر کی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سید طارق شاہ مرکزی چیئرمین (آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ)، سید شہزاد اختر (پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن)،حیدر علی (آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی)، جہانزیب حسین …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, سندھ, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں 7 جون سے لے کر 13 جون تک پولیو مہم چلائی جائے گی اس مہم کے دوران سندھ کے 30 اضلاع میں تقریبا 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے عام معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ سجاس نے اپنے مذمتی بیان میں سی ای او وسیم گلزار خان کی جانب سے ایک یوٹیوب چینل کو دیئے جانے والے انٹرویو میں …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی جانب سے ایک یو ٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران پاکستانی میڈیا سے متعلق ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگرعہدیداروں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیر اعظم کو لکھے خط و پی پی رہنماؤں کے بیانات پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا سندھ کی عوام سے بنیادی سہولیات چھینے والی سندھ حکومت کس منہ …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کراچی کے لئے بجلی 37 پیسے مہنگی کرنے کے حکومتی اقدام کو لوڈشیڈنگ کے باعث بدترین اذیت، ایوریج اور ایسڈ بلز کی وجہ سے معاشی مسائل کے شکار بجلی صارفین پر ایک اور ظلم قرار دیا …
مزید پڑھیں