Home / سندھ (page 112)

سندھ

سینئر قانون دان شہید عبدالسلام لہرانی کی چوتھی برسی پر ڈسٹرکٹ بار نوشہرو فیروز میں شاندار تقریب کا انعقاد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) سینئر قانون دان شہید عبدالسلام لہرانی کی چوتھی برسی پر ڈسٹرکٹ بار میں شاندار تقریب کا انعقاد, ضلع بھرسے وکلاء نے شریک ہوکر خراجِ تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے سینئر قانون دان، لہرانی ایسوسی ایٹ کے بانی شہید عبدالسلام لہرانی کی …

مزید پڑھیں

آڈیٹر جنرل سندھ اور پورے محکمہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار، رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سنجے گنگوانی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ 2020-21 کی سندھ کے حوالے سے آڈیٹر جنرل کی …

مزید پڑھیں

پی ایم سی کی میڈیکل کالجز کی بے ضابطگیوں پر کاروائیاں خوش آئند ہیں۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے میڈیکل کالجز کے خلاف بے ضابطگیوں پر کاروائی کے اقدام خوش آئند ہیں۔ پی ایم سی کی کاروائیوں کے باوجود پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیوں میں بے ضابطگیاں عروج پر ہیں، …

مزید پڑھیں

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے تعاون سے جنگی جہاز کے پرزہ جات تیار کرسکتے ہیں۔ ایئر وائس مارشل ندیم اختر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں انڈسٹیلائیزیشن میں کمی کے باعث پاک فضائیہ کو پرزہ جات درآمد کرنا پڑتے ہیں، اگر مقامی انڈسٹری خصوصاً کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) تعاون کرے تو مقامی سطح پر چھوٹے پرزہ جات تیار کرکے ملک میں تیار ہونے والے جنگی طیاروں …

مزید پڑھیں

جہاں ظلم و ناانصافی، وہاں ”ٹیم عافیہ“ مظلوموں کی مدد کیلئے متحرک نظر آتی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ جہاں ظلم و ناانصافی، وہاں ”ٹیم عافیہ“ مظلوموں کی مدد کیلئے فی الفور متحرک نظر آتی ہے۔ ٹیم عافیہ نے دنیا کو یہ دکھایا ہے کہ انسانیت ابھی بھی باقی ہے۔ …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ سے پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ کی ملاقات، ملاقات میں اراکین اسمبلی خرم شیر زمان، سعید آفریدی، راجہ اظہر بھی ہمراہ موجود تھے، گورنر سندھ نے آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے امیدوار سلیم بٹ کیلئے …

مزید پڑھیں

محکمہ ماحولیات کراچی میں 3 سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے گا جس سے استعمال شدہ گندہ پانی بے ضرر ہوکر سمندر میں بہایا جائے گا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر قانون، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات کراچی میں تین سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے گا جن کے لگنے کے بعد شہر کا استعمال شدہ گندہ پانی بے ضرر ہوکر سمندر میں بہایا جائے گا اور ہمارے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے پاس صرف سندھ کارڈ رہ گیا ہے، سندھ کے لوگ جانتے ہیں سندھ کا دشمن کون ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو، اراکین اسمبلی ارسلان تاج، شاہنواز جدون ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالوہاب بلوچ، ممتاز گوپانگ، جانشیر جونیجو اور دیگر رہنما …

مزید پڑھیں

ڈھرکی حادثے میں سندھی بھائیوں نے متاثرین کی مدد کر کے عوام کے دل جیت لئے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ڈھرکی ٹرین حادثے میں سندھی بھائیوں نے متاثرین کی مدد کر کے پورے پاکستان کے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ موجودہ سندھ حکومت کی بارہ سالہ تعصب پر مبنی حکمرانی سے کراچی اور حیدرآباد …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت صوبے سندھ پر سیاہ دھبہ ہے، سندھ کی بے شمار اسکیمیں دہائیوں سے التواء کا شکار ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی محمد ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ پیپلرز پارٹی اپنا روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا کر سندھ کے عوام کو بچاس سال بیوقوف بناتی آئی ہے 50 سال پہلے بلاول کے نانا بھٹو مرحوم نے بھی یہی نعرہ …

مزید پڑھیں