حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد میں لاپتہ ہونے والی بچی کے ورثاء مل گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوسڑی پولیس کو ہوسڑی ہسپتال سے ایک 3,4 سال کی معصوم بچی لاوارث حالت میں روتی ہوئی ملی تھی بچی کے ورثاء مل گئے ہیں شناخت کے بعد بچی کو اس کی والدہ گل ناز زوجہ سعید راجپوت سکنہ ہوسڑی سٹی کے حوالے کردیا گیا۔
![]()