Home / اہم خبریں / حیدرآباد میں پولیس نے کارورائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو دستی بموں کے ساتھ گرفتار کرلیا

حیدرآباد میں پولیس نے کارورائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو دستی بموں کے ساتھ گرفتار کرلیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد میں پولیس نے کارورائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو دستی بموں کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی حیدرآباد کے مطابق حیات خان کو حالی روڈ تھانے کی حدود سے جبکہ ملزم اسداللہ کو پھلیلی تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی حیدرآباد سرفراز نواز شیخ کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کا دہشتگرد تنظیموں سے تعلق ہے، گرفتار دہشت گردوں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے