تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خاتون کی دریاۓ کابل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کو ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے ناکام بنادیا

خاتون کی دریاۓ کابل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کو ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے ناکام بنادیا

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) دریائے کابل سور پل کے مقام پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کی ایک اور کامیابی۔ ریسکیو 1122 کے غوطہ خور واٹر ریسکیو ٹیم معمول کے مطابق دریائے کابل کے کنارے سپاٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ کہ 20 سالہ (م) بی بی زوجہ جواد خان سکنہ نوشہرہ کلاں گھریلوں مسائل کی وجہ سے خودکشی کی کوشش کی۔ ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر موجود ہونے کی وجہ سے خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی۔ اور خاتون کو بحفاظت پولیس کے حوالے کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن کا غیر ملکی سرمایہ کاری اور تھر کول منصوبے پر زور، سندھ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے