Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے لال چند گارڈن جمنا داس کالونی میں ایک ہفتہ قبل گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

میرپورخاص کے علاقے لال چند گارڈن جمنا داس کالونی میں ایک ہفتہ قبل گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لال چند گارڈن جمنا داس کالونی میں ایک ہفتہ قبل گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی خاتون مسمات آمنہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ لاش کراچی سے میرپورخاص منتقل جبکہ خاتون کا زخمی شوہر عبدالغفور پرچون والے کی بھی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے