Home / اہم خبریں / ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے مجرم نبی بخش بنگلانی کو عمر قید اور پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ 20 سال قبل مجرم نے خان محمد بنگلانی نامی شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزم 18 سال تک روپوش رہنے کے بعد 1 سال قبل گرفتار ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف دودو بنگلانی کی مدعیت میں عمر کوٹ کے بودل فارم پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے