تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مقتول صحافی ذیشان اشرف بٹ کے بڑے بھائی عمران اشرف بٹ پر قاتلانہ حملہ

مقتول صحافی ذیشان اشرف بٹ کے بڑے بھائی عمران اشرف بٹ پر قاتلانہ حملہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال مقتول صحافی ذیشان اشرف بٹ کے بڑے بھائی عمران اشرف بٹ پر قاتلانہ حملہ۔ حملہ اور کیری ڈبہ پر چار ملزمان سوار تھے چار ملزمان میں سے تین افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس نے فوری کاروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔ مضروب عمران اشرف بٹ اپنے بھائی صحافی ذیشان اشرف کے مقدمہ کی پیروی کرتا تھا۔ واقعہ سمبڑیال اڈا کے قریبی میرج ہال کے باہر پیش آیا۔ مضروب عمران اشرف بٹ کو دائیں ٹانگ پرگولی لگی اور فوری طور پر سیالکوٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے