تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی گئی کاروائی کے دوران ملزم خالد ولد عمر دین سے 1520 گرام چرس برآمد ہوئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے