تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مہران پولیس میرپورخاص کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج

مہران پولیس میرپورخاص کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مہران پولیس کا گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او مہران کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد نوابشاہ پھاٹک خفیہ اطلاع پر دوران گشت کامیاب چھاپہ مار کاروائی، گٹکا فروش ملزم بنام غلام نبی گرفتار، ملزم کے قبضے سے 800 دیسی ساختہ گٹکے برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ مہران تھانے میں درج کیا گیا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے