تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راجن پور روجھان میانی پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 افراد جانبحق جبکہ 1 زخمی

راجن پور روجھان میانی پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 افراد جانبحق جبکہ 1 زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان میں میانی پھاٹک کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں دو افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے