Home / اہم خبریں / ایس ایچ او غریب آباد میرپورخاص کی کاروائی ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کار اور دوسری گاڑی کی نمبر پلیٹ برآمد مقدمہ درج

ایس ایچ او غریب آباد میرپورخاص کی کاروائی ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کار اور دوسری گاڑی کی نمبر پلیٹ برآمد مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی ملزم سلیمان ولد علیم نوہڑی گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کورے کار اور ایک کار کی چوری شدہ نمبر پلیٹ برآمد۔ ایس ایچ او کے مطابق کار کراچی کے علاقے لانڈھی سے چوری ہوئی تھی ملزم کے خلاف کراچی کے لانڈھی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج تھا۔ ملزم کے خلاف غریب آباد پولیس اسٹیشن میں زیر دفعہ 411 پی پی سی کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے