Home / جرائم و حادثات (page 307)

جرائم و حادثات

جھل مگسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جان بحق

جھل مگسی (رپورٹ: شہریار اسلم) گنداواہ کے علاقے باڈرہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق- فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے- فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائیوں کی شناخت امام بخش اور حسین بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

حب میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی سمیت 2 بچے حادثے کا شکار خاتون جاں بحق

حب (بیورو رپورٹ) گڈانی سے حب آنیوالے میاں بیوی دو بچوں سمیت ٹرک نے سیرت چوک کے قریب کچل دیا جامع مسجد سیرت چوک کے قریب شپ بریکنگ یارڈ سے آنیوالے لوڈ ٹرک نے موٹر سائیکل سوار رفیق ولد نظر محمد سکنہ گڈانی اور ان کی اہلیہ سمیت دو بچوں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں ٹریفک حادثہ 12 سالہ بچہ جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: محمد عمر) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے مزدور چوک کے قریب ٹریکٹر کی زد میں آکر 12 سالہ عبدالوحید کورار جان بحق- ڈرائیور فرار ٹریکٹر کو پولیس نے تحویل میں لیکر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔  

مزید پڑھیں

کراچی : ایس ایچ او چاکیواڑہ کا اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 سماج دشمن عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے گھیرا تنگ- 4 سماج دشمن عناصر گرفتار۔ منشیات، اسلحہ، مسروقہ موٹر ساٸیکلز و دیگر قیمتی سامان برآمد- ملزمان کہے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں عطائی ڈاکٹر نے 9 سالہ معصوم بچی کا غلط علاج کر کے ایک ہاتھ سے محروم کردیا- اعلیٰ حکام نوٹس لیں والدین کی اپیل

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ 10چودہ ایل کی 9 سالہ معصوم بچی ارم دختر لیاقت کا ایک بازو عطائی ڈاکٹر کی غفلت سے خراب ہونے پر بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ملتان ریفر کردیا گیا- ڈاکٹر کے مطابق عطائی ڈاکٹر طالب …

مزید پڑھیں

تولیہ گلے میں لٹکانا خطرناک بن گیا شہری موت کے منہ میں- گلے کا تولیہ جان لیوا بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لغاری پمپ کے قریب گلے میں لٹکا ہوا تولیہ موٹر سائکل کے ٹائر میں پھنس جانے کی وجہ سے سمن گوٹھ کا رہائشی پچاس سالہ ڈیارام ولد موہن گلے پھندہ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو فوری طور ابتدائی طبی امداد دینے …

مزید پڑھیں

خضدار فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ۔ پولیس

خضدار (:رپورٹ: شہریار اسلم) خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کندھ کاشمی کا رہائشی محمد ابرائیم ولد میر محمد جتک جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ واقعہ زمین کے تنازے پر ہوا ہے- پولیس ذرائع

مزید پڑھیں

سبی ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم- تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار محمد نعیم جاں بحق- فلیڈر گاڑی ڈرائیور گاڑی سمیت فرار جبکہ لیویز گاڑی کا تعقاب کررہے ہیں- زرائع

مزید پڑھیں

جامشورو پولیس کی جانب سے چوری شدہ سولر پینلز برآمد کرکے مالکان کے حوالے

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو بشیر احمد بروہی اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز سہائی عزیز ٹالپر کی ہدایت پر سائیٹ ایریا کوٹری پولیس نے آج دن کو چار گرفتار ملزمان بلاول پٹھان، سلطان مسیح، زیشان قریشی اور محمد عمر قریشی سے برآمد شدہ سولر پینلز برآمد کرکے …

مزید پڑھیں

گوادر پسنی لیویز فورس کی کاروائی اندرون ملک شراب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی- اسسٹنٹ کمشنر پسنی کیپٹن جمیل احمد

گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر پسنی لیویز فورس کی کاروائی اندرون ملک شراب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی- خفیہ اطلاع پر پسنی لیویز فورس کی شادی کور کے علاقے ڈوسی میں مکان پر چھاپہ بھاری مقدار میں اعلٰی کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمد- برآمد غیرملکی شراب کی …

مزید پڑھیں