اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ماتلی( کرائم رپورٹر) ماتلی کی نظامانی برادری کے دو نوجوانوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر پیٹ میں چھرا لگنے کے باعث مسلم نظامانی زخمی ہوگیا جسے تعلقہ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد حیدرآباد منتقل کردیا گیا دوسری جانب ماتلی پولیس نے زخمی کے بھائی الیاس کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق نیو کراچی پولیس نے ایس ایچ او نیو کراچی ماجد کورائی کی سربراہی میں دوران کارروائی پولیس اہلکاروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ماتلی( رپورٹ: ندیم کشمیری) حیسکو ماتلی کی جانب سے میٹر صارفین کو بلا جواز تنگ کرنے پر عدالت نے 4 حیسکو ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم صادر کردیا- تفصیلات کے مطابق ماتلی کے نوجوان ایڈوکیٹ زاہد چڈھڑ، ایڈوکیٹ فیاض آرائیں، ایڈوکیٹ سلیم یوسف، ایڈوکیٹ امجد علی، ایڈوکیٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پیرآباد پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف ایکشن گٹکا فروشی میں ملوث ایک عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر آباد نے گٹکا فروشوں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے مضر صحت گٹکا …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
حب (رپورٹ: محمد عمر) وندر کے قریب کار اور رکشہ میں تصادم ۔ حادثے میں دو افراد جانحبق تین زخمی ۔ زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے. زخمیوں کو وندر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ، نقدی اور موباٸل فون برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینا شروع کردی دوران کارروائی اسٹریٹ کراٸم …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
لاہور (بیورو رپورٹ) نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کرلیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب نے طلب کیا تھا، اور وہ بیان ریکارڈ کرانے نیب لاہور کے دفتر پہنچے جہاں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ نیب …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال سمال انڈسٹری جاوید کولڈ اسٹوریج پانی کے پول میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 1 شخص جاں بحق- جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت غلام مصطفی ولد اللہ دتہ سکنہ رحیم یار خان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والا شخص مزدور …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پرانہ چمن کے قریب لیویز فورس کی کاروائی بڑی مقدار میں منشیات برآمد- تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر ایک گاڑی سے 300 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا- منشیات افغانستان سے اندرون ملک اسمگل کی جارہی تھی- ڈپٹی …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
حب (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی کی کاروائی، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، ایک ملزم گرفتار- ایس ایچ او حب سٹی تھا نہ گل حسن پندرانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ حب کے علاقے آفتاب چوک پر …
مزید پڑھیں