ستمبر 25, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) چک نمبر 108 پندرہ ایل کے رہنے والے عبدالغفار نامی شخص سے پھاٹک بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات- نامعلوم موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو عبدالغفار سے چھ لاکھ روپے گن پوائنٹ پر چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار عبدالغفار چھ …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کشمور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کشمور روڈ پر حادثہ- گرڈ اسٹیشن کے مقام انڈس ہاٸی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم- ۔تصادم کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری کشمور سول ہسپتال منتعقل کردیا گیا
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسفزئی کی پریس کانفرنس- بڑے ہتھیار استعمال کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے پہلی بار پانچ رکنی گروہ نے اسٹریٹ کرائم میں بڑا ہتھیار استعمال کیا گروہ کے پانچ میں سے چار لوگ گرفتار کرلئے گئے اینٹی کار …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: محمد عمر) سبی بائی پاس کے قریب بس اور مہران کار میں تصادم، تصادم کے دوران مہران کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقع کی اطلاع ملنے کے بعد صدر پولیس اور ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے بروقت …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جامشورو (رپوٹ سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ۔ دو عورتوں سمیت چھ ملزمان گرفتار۔ایس ایچ او سیہون شریف کا سندھ بینک کے نزدیک فحاشی کے اڈے پر چھاپہ دو عورتوں سمیت چھ ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں شاملِ اشرف ولد نبی بخش اوٹو۔ عبدالوحاب ولد عبدالخالق …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی- حادثے میں میاں چنوں کے ایک ہی خاندان کے 3 بچوں 2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی. زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو فوری طبی امداد …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں رات گئے تعلقہ پولیس کی بڑی اور کامیاب کاروائی کوئٹہ سے جھڈو منتقل ہونے والے خطرناک گٹکہ سے بھرا ٹرک حراست میں لے لیا گیا- تعلقہ پولیس کی رات گئے بڑی کاروائی میرواہ گورچانی روڈ پر ڈھائی کروڑ مالیت کا بھارتی گٹکہ سفینہ …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دیوان گوٹھ میں کولہی برادری کے ملزم پرائمری ٹیچر وشنو کولہی نے بچوں کی بات پر لڑائی کرنے پر کہلاڑیوں سے حملہ کرکے اپنے قریبی رشتے دار پچاس سالہ ویر جی ولد ہیمو کولہی کو قتل کردیا جبکہ …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) عبدالحیکم میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے صحافی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے- قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پی ایف یو جے اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافیوں کا احتجاج- احتجاج ڈی ایس پی دفتر کے سامنے پر …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک پر ٹرک کی زد میں آکر گھر سے چیزیں خریدنے کے لئے آنے والی بچی فاطمہ ٹرک سے کچل کر جانبحق- بچی کی لاش کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا-
مزید پڑھیں