Home / جرائم و حادثات (page 309)

جرائم و حادثات

خاران بازار میں ہینڈ گرنیڈ دھماکہ 8 افراد زخمی- نشانہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی تھی جو محفوظ رہی

خاران (بیورو رپورٹ) خاران بازار میں دھماکہ 8 افراد زخمی- تفصیلات کے مطابق خاران بازار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی دوران گشت جارہا تھی کہ نامعلوم سمت سے ان پر ہینڈ گرنیٹ سے حملہ کیا گیا تاہم سیکورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی بازار میں موجود 8 عام شہری زخمی …

مزید پڑھیں

میہڑ کے سب رجسٹرار آفس میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم- مظاہرین احتجاج کا دائرہ وسیح کریںگے اگر انصاف نہ ملا

میہڑ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سب رجسٹرار آفس میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم رشوت خوروں کے خلاف اسٹامپ وینڈر اسٹیٹ بروکر یونین اور عزیر نویس کے رہنما ایڈووکیٹ ذوالفقار علی کھوکھر عبدالخالق کھوکھر، نظیر احمد جانوری اور دیگر رہنماؤں نے اسٹیٹ کمشنر مختیار کار اور سب رجسٹرار کے دفتر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں لینڈ مافیا سرگرم، اسلحہ کے زور پر مکان پر قبضہ، متاثرہ خاندان کی ہاتھ جوڑ کر حکام بالا سے دوہائی, دیکھیں ویڈیو میں

میرپورخاص ( بیورو رپورٹ) میرے بچوں کے نام خریدے گئے مکان پر میرپورخاص کے قبضہ مافیا کے سرغنہ اور انکی گینگ نے اسلحے کے زور پر قبضہ کرلیا ہے ڈھائی ماھ سے پولیس اور با اثر افراد کے چکر کاٹ کاٹ کر تھک گئے ہیں، قبضہ مافیا کے سرغنہ مکان …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ کچا کھو کے پولیس اہلکاروں نے شہری کے گھر ڈکیتی کے بعد، شہری کو ہی منشیات کے مقدمے میں نامزد کردیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ میاں چنوں کے نواہی علاقے کچا کھو میں پولیس اہلکاروں اے ایس آئی محمد سرور اور دیگر پولیس اہلکاروں نے شہری کے گھر کا تالا توڑ کر گھر سے نقدی رقم 4 لاکھ 6 ہزار روپے، 3 تولہ سونا …

مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی کی آڑ میں گرفتار کر کے کئی سالوں سے قید خانوں میں بند کردینا انسانیت نہیں- پاکستان فشر فوک فورم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید خانوں میں بند پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کیلئے پاکستان فشر فوک فورم کی طرف گذشتہ روز آرٹس کونسل سے پریس کلب کراچی تک احتجاجی مظاہرہ کر کے ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی مظاہرے میں کراچی، ٹھٹہ اور سجاول سے قیدی ماہی گیروں کے ورثا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے ضلع تھرپارکر کے علاقے نوکوٹ میں پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا 3 افراد شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے ضلع تھرپارکر کے علاقے نوکوٹ میں پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا- ڈگری کے رہائشی طیب موٹر سائکل سوار راہگیر نصیر، بشیر اور منیر شدید زخمی- زخمیوں کو فوری طور پر حیدرآباد منتقل کردیا گیا- تینوں افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گئی سانس کی …

مزید پڑھیں

خانیوال سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی سعید بٹ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

خانیوال/ میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) سینئر صحافی سعید بٹ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق۔ سعید بٹ اپنے میڈیکل سٹور پر موجود تھے کہ ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی۔ اس افسوس ناک واقعہ کے بعد عبدالحکیم میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہوگئی ہے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس نے جعلی ایم پی اے کہلوانے والے کو پولیس نے حراست میں لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی پی ایس 48 سے منتخب ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ کا نام استعمال کرکے خود کو جعلی ایم پی اے کہلانے والے سید ذوالفقار علی شاہ لکیاری کو غریب آباد پولیس نے حراست میں لے لیا- Bs-2458 نمبر والی پراڈو گھاڑی …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں 2 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے علاقے پل گھراٹ کے قریب نہر میں گر نے والے 2 سالہ بچے کی لاش ریسکیو 1122 کے جوانوں نے نکال کر لواحقین کے حوالے کردی بچے کی والدہ نہر پر کپڑے دھونے آئی جس دوران بچہ نہر میں گر …

مزید پڑھیں