Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں وکلاء کاعدالتوں کے بائیکاٹ اور سائلین کی کوریج کرنے والی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر مشتعل وکیل نے حملے کی کوشش کی

کوئٹہ میں وکلاء کاعدالتوں کے بائیکاٹ اور سائلین کی کوریج کرنے والی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر مشتعل وکیل نے حملے کی کوشش کی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر اور وکلاء کے درمیان جھگڑے کے بعد عدالتوں کے بائیکاٹ کا معاملہ- وکلاء کا نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کرنے کی کوشش، کیمرہ مین کو زدکوب کا نشانہ بنایا گیا- مشتعل وکیل کا کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی کوشش، سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں- نجی ٹی وی کی نیوز ٹیم عدالتوں میں ہڑتال کے باعث سائلین کو پیش آنے والی مشکلات کی کوریج کر رہی تھی کہ مشتعل وکیل نے کہا کہ سائلین سے لیا گیا انٹرویو فوری طور پر ڈیلیٹ کرو ورنہ، مشتعل وکیل کی نجی ٹی وی کی نیوز کی ٹیم کو دھمکیاں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے