ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پسنی بنگلہ بازار شہر کے داخلی مین شاہراہ کے قریب ڈیزل سے لوڈ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی- ڈیزل سے لوڈ ٹینکر کی آگ نے ٹینکر کو مکمل اپنے لپیٹ میں لیا۔ فی الفور فائربرگیڈ اور واٹر ٹینکر آگ بجھانے پہنچ گئے- آگ کی وجہ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی۔ شہریوں کی زندگی سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ گرفتار۔ الشفاء نامی نجی کلینک کو سیل کر دیا گیا ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ میٹرک پاس نکلے ڈاکٹر کے پاس موجود …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (بیورو رپورٹ) تلمبہ کے نواہی گاؤں 21 ایٹ آر میں پرویز عارف پیجا جٹ نامی شخص جوکہ عرصہ دراز سے پیر اور حاکم بن کر غریب لوگوں کو لوٹ رہا تھا اور نوجوانوں کو عشق وغیرہ کے چکر میں ڈال کر لاکھوں روپے کما رہا تھا- علاقہ مکینوں نے …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسسٹنٹ کمشنر پسنی کیپٹن جمیل احمد کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو اور پریس بریفنگ دیتے ہوۓ بتایا کہ میری سربراہی میں تحصیلدار پسنی اور لیویز فورس انچارج سلام اللہ کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر پسنی لیویز فورس کی کلانچ کے علاقے چھلری کلانچ میں پہاڑی …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر اور وکلاء کے درمیان جھگڑے کے بعد عدالتوں کے بائیکاٹ کا معاملہ- وکلاء کا نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کرنے کی کوشش، کیمرہ مین کو زدکوب کا نشانہ بنایا گیا- مشتعل وکیل کا کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
حب (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او ساکران قاضی صابر نے لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کرتے ہوئے 8 ٹینکرز تحویل …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
آواران (بیورو رپورٹ) آواران لیویز کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار لڑکی بازیاب- ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر رسالدار میجر رسالدار احمد خان ساجدی بیمہ ہمراہی لیویز کیو آر ایف بھاری نفری کے ساتھ الصبح آواران کے علاقے میں چھاپہ مار کر ملزم فاضل ولد گہرو سکنہ بھنڈکی …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر تھانہ صدر کبیر والا کے علاقہ موضع کوہی والا میں پولیس کا سرچ آپریشن- سرچ آپریشن کے دوران 23 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 45 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن- موٹر ساٸیکل لفٹر گرفتار ملزم کےخلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کورنگی زبیر نواز کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی- ایس ایچ او کورنگی کی سربراہی میں اہلکاروں …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری ایک سماج دشمن عناصر گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج، تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں اہلکاروں نے سماج …
مزید پڑھیں