Home / جرائم و حادثات (page 277)

جرائم و حادثات

کوئٹہ میں دکانداروں کی معمولی تکرار پر فائرنگ سے ایک دکان دار جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن میں دکانداروں کے درمیان معمولی پر تکرار فائرنگ- فائرنگ کے نتیجے میں ایک دکاندار جاں بحق- فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش بولان میڈیکل سنٹر منتقل-  

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کی ریڑھی گوٹھ میں کاروائی 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس کی ریڑھی گوٹھ میں کاروائی دو ملزمان گرفتار ملزمان ظفر اور نوید سے منشیات برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او سکھن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پرائمری گورنمنٹ اسکول کے ٹیچر کی طالبات کے ساتھ غیر اخلاقی اور فحش حرکات پر مقدمہ درج، ملزم کی تلاش جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے پرائمری گورنمنٹ اسکول کے ٹیچر یاسین کانیو کی جانب سے اسکول کی طلبہ کے ساتھ فحش حرکات کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا مقدمہ دلبر مہر پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او انسپیکٹر غلام مصطفی تھیبو کی مدعیت …

مزید پڑھیں

کراچی میں کھارادر پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کھارادر پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار 2200 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات- ایس ایچ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں نجی بنکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکلوانے والوں کو لوٹنے والے 2 ڈکیتوں کی عوامی دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نجی بنکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکلوانے والی خواتین اور بزرگ شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزم پکڑے گئے دونوں نوسر باز خواتین سے پیسے چھین کر فرار ہورہے تھے شہریوں اور بنک عملے نے تعاقب کر کے پکڑ …

مزید پڑھیں

نامعلوم افراد نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے مقامی گیسٹ ہاوس کو آگ لگا کر نذر آتش کردیا

زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نامعلوم افراد نے ضلع زیارت کے قبائلی، سماجی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے بنگلے کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی، جسکے نتیجے میں بنگلہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع زیارت میں نامعلوم افراد …

مزید پڑھیں

کراچی میں پریڈی پولیس کا سرکاری محکموں کے ہمراہ صدر میں ناجائز تجاوزات پر قبضوں کے خلاف آپریشن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کا ٹھیا پتھارا مافیا کا جڑ سے صفایا کرنے کا عزم ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے ناجائز تجاوزات مافیا کا صفایا کرنے کے لئے کمر کس لی ۔ میٸر کراچی وسیم اختر، وزیر بلدیات سعید غنی، کے ایم سی …

مزید پڑھیں

میاں چنوں 7 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی کے ملزم پادری کی عبوری ضمانت خارج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں 7 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی کے ملزم پادری کی عبوری ضمانت خارج- تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 133 سولہ ایل کے کیتھولک چرچ کے فادر ریمنڈ سعید کے خلاف ایک ماہ قبل سینٹ ونسنٹ سکول کی سات سالہ دوسری کلاس کی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ہزارہ ٹاون میں فاٸرنگ سے 60 سالہ شبیر احمد ولد سرور علی نامی شخص زخمی- زخمی کو دو گولیاں لگی ہیں- فاٸرنگ کی وجہ پرانی دشمنی ہے زخمی کو بلوچستان میڈیکل سنٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا-

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کی کاروائی، بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن مضر صحت چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او چوہدری ارشاد کی سربراہی میں ایس …

مزید پڑھیں