تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گھیرا تنگ 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گھیرا تنگ 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گھیرا تنگ 3 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کو جیل منتقل کرنے کے احکامات- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ ناکہ بندی کرتے ہوۓ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل شہباز احمد ولد ناصر احمد، کامل ولد عبدالرشید، ابرار حسین ولد مختیار حسین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے